جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی۔
پوسٹ 2 کے آخر میں جس بٹن کا ذکر ہے۔ اس کا مقصد انڈینٹ کرنا ہوتا ہے، یعنی جیسے ورڈ میں ٹیب کا بٹن دبانے سے پیراگراف لائن کی ابتدا سے شروع نہیں ہوتا بلکہ تھوڑا سا آگے سے شروع ہوتا ہے، اس بٹن سے پیراگراف کی فقط پہلی لائن نہیں بلکہ پورا پیراگراف ہی آگے شفٹ ہو جاتا ہے۔ یہی فنکشن ورڈ اور آؤٹ لک وغیرہ میں بھی کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔
پوسٹ 3 کے آخر میں جس بٹن کی بات کی گئی ہے۔یہ ذرا سینئر لوگوں کے استعمال کی چیز ہے۔ اس کے بارے میں زیادہ بتانا خطرے سے خالی نہیں۔ ابتسامہ۔