السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
از راہ تفنن عرض کیا تھا!
ویسے اصل بات محمد نعیم یونس بھائی نے بیان کر دی ہے!
اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام ، اور جہاد کا نعرہ لگانے میں کافی غلو سے کام لیا جاتا ہے!
حالانکہ اگر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور اس کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے منہج کو دیکھا جائے ، تو انہوں نے بھی غیر اسلامی حکومتوں سے معاہدے کیے ہیں!
انہوں نے تو ہمیشہ یہ نعرہ کہ''اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام لگا کر'' ہر غیر اسلامی حکومت کے خلاف جہاد تو شروع نہیں کیا۔ فتدبر!!
خلاصہ یہ ہے کہ اللہ کے نازل کردہ نظام میں ، دار الکفر سے معاہدہ کرنا بھی شامل ہے!!