• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جوامع الکلم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جب میں جوامع الکلم سافٹ وئیرز کو winrarکی فائل سے ایکسٹریکٹ کرتا ہوں تب بھی یہ ایرر آتا ہے۔اور اگر ایکسٹریکٹ کیے بغیر بھی setupچلاؤں تو بھی یہی ایرر آتا ہے۔اس کا حل کیا ہے؟
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
آپ ایسا کریں کہ جوامع الکلم کی جو فائل آپ نے ڈاؤنلوڈ کی ہے اسے کسی فولڈر میں نہ رکھیں بلکہ ڈائریکٹ کسی ڈرائیو پر رکھیں اور پھر ان زپ کریں ۔
کیونکہ بسا اوقات فولڈر نیم اردو میں ہونے کی وجہ سے بھی مسئلہ آجاتا ہے ۔
اور اگر پھر بھی یہی ایرر آئے تو آپ فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں ‘ کیونکہ آپکی یہ فائل صحیح ڈاؤنلوڈ نہیں ہوئی ۔
 
رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
mera aksar in cheso say wasta rahta hay..cell say online hun is liay short jawab day raha hun..
Ager file thek download hoe hay tu isko drive say copy kar k desktop per paste karain aur isko 123456 say rename kar dain aur phir extract karain ager file thek download hoe hay tu INSHALLAH extract ho jay ga
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعليکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائی محمد ارسلان، یہ تو میرے علم میں بھی نہیں ہے.
اچھا بھائی جان کوئی بات نہیں۔شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ ایسا کریں کہ جوامع الکلم کی جو فائل آپ نے ڈاؤنلوڈ کی ہے اسے کسی فولڈر میں نہ رکھیں بلکہ ڈائریکٹ کسی ڈرائیو پر رکھیں اور پھر ان زپ کریں ۔
کیونکہ بسا اوقات فولڈر نیم اردو میں ہونے کی وجہ سے بھی مسئلہ آجاتا ہے ۔
اور اگر پھر بھی یہی ایرر آئے تو آپ فائل دوبارہ ڈاؤنلوڈ کریں ‘ کیونکہ آپکی یہ فائل صحیح ڈاؤنلوڈ نہیں ہوئی ۔
فائل کا نام اردو کی جگہ انگلش میں کردیں یا نیٹ سے عربی winrar ڈانلوڈ کرلیں۔
انشاء اللہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
mera aksar in cheso say wasta rahta hay..cell say online hun is liay short jawab day raha hun..
Ager file thek download hoe hay tu isko drive say copy kar k desktop per paste karain aur isko 123456 say rename kar dain aur phir extract karain ager file thek download hoe hay tu INSHALLAH extract ho jay ga
ہاں یہ ہو سکتا ہے۔کیونکہ میں نے فولڈر کا نام اردو میں "جوامع الکلم" اور پھر اس سے پہلے فولڈر کا نام "اسلامک سافٹ وئیرز" رکھا ہوا ہے۔شاید یہ پرابلم ہو۔
جہاں تک ڈاؤنلوڈ کی بات ہے تو یہ میرا خیال میں ڈاؤنلوڈ صحیح ہوئی ہے۔ہاں یہ بات ہے کہ میں نے چار سو ایم بی یا اس سے زیادہ پر کینسل کر ریا تھا پھر اگلے دن وہی سے ڈاؤنلوڈنگ کی تھی۔

میں ایک ٹرائی اور کر کے دیکھتا ہوں۔ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کچھ نہیں بنا بھائیو!
ایرر ویسے ہی ہے۔میں نے فولڈرز کے نام بھی تبدیل کیے ہیں ۔دراصل فائلیں کرپٹ ہیں۔اب اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے۔اگر ڈاؤنلوڈنگ صحیح نہیں ہوئی تو آپ کے پاس کوئی صحیح لنک ہو تو شئیر کریں۔
 
Top