خلطِ مبحث نہ کریں!
سورہ طہ کی اس آیت کریمہ میں کہاں لکھا ہے کہ طواف کرتے وقت جوتے اُتارو؟؟؟
اگر آپ کا موقف یہ ہے کہ حرم بھی مقدس جگہ ہے لہٰذا اس میں جوتے اتارنے چاہئیں تو کیا مکہ مدینہ مقدس مقامات نہیں؟؟؟ کیا ان میں بھی جوتے اتارنے کا حکم صادر فرمائیں گے؟؟؟
کیا آپ مسجد الاحرام اور اس سے باہر کی اور مسجد نبوی اور اسکے باہر کی جگہ میں کوئی فرق محسوس نہیں کرتے؟
بلکہ ہر مسجد میں جوتے اتارے جاتے ہیں ـ