• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جو صرف جمعہ پڑھے اور کوئی نماز نہ پڑھے تو کیا وہ کافر ہے

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1۔جو آدمی نمازِ جمعہ پڑھتا ہے ، باقی کوئی نماز نہیں پڑھتا کیا ایسا آدمی کافر ہے؟

2۔ کیا ایسا کلمہ توحید کا اقرار کرنے والا ہمیشہ دوزخ میں رہے گا یا کلمہ توحید کی وجہ سے دوزخ سے نکال لیا جائے گا؟
3۔ کیا ایسے آدمی کو سلام کہنا چاہیے؟
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
رانا ابوبکر بھائی حبط کا مطلب ضائع ہی ہے نہ یا اور کوئی بھی ہے؟؟؟
اور اگر کوئی توبہ کر لے تو کیا اُس کو پچھلی کی ہوئی نیکیاں واپس مل جائیں گی ؟؟؟؟
جزاک اللہ خیرا
 

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولَٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّئَاتِهِمْ حَسَنَاتٍ ۗ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا [٢٥:٧٠]
سوائے ان لوگوں کے جو توبہ کریں اور ایمان ﻻئیں اور نیک کام کریں، ایسے لوگوں کے گناہوں کو اللہ تعالیٰ نیکیوں سے بدل دیتا ہے، اللہ بخشنے واﻻ مہربانی کرنے واﻻ ہے
﴿٧٠﴾
وَمَن تَابَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَإِنَّهُ يَتُوبُ إِلَى اللَّهِ مَتَابًا [٢٥:٧١]

اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل کرے وه تو (حقیقتاً) اللہ تعالیٰ کی طرف سچا رجوع کرتا ہے
﴿٧١﴾
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پھر عبداللہ بن ابی ابن سلول اور اس کے ساتھیوں کا حکم معلوم ہی ہے وہ کلمہ بلکہ نماز بھی پڑھتے تھے تو ثابت ہوا کہ انسان کے اندر کفر موجود ہو تو کلمہ توحید اسے نجات نہیں دلائے گا۔
ابوبکر بھائی!
یہ بتائیے کہ شیخ صاحب نے جو یہ بات لکھی ہے، کیا یہ قرآن کے خلاف نہیں ہے؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں یہ بتایا ہے کہ شرک کے علاوہ جس گناہ کو بھی اللہ تعالیٰ چاہے گا معاف کر دے گا۔
نیز یہ بتائیے کہ جو شخص زیادہ نمازی ہو لیکن نمازیں چھوڑتا بھی ہو سستی کی وجہ سے، اس کا بھی یہی حکم ہے؟ مثلا کسی نے 100 میں سے 70 نمازیں پڑھی ہوں تو اس کا کیا حکم ہ؟
 
Top