• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جينے کی آرزو

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

جينے کی آرزو

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں قائم بحالی مراکز میں انتہا پسندی کے نفسیاتی علاج کے بعد سابق دہشت گردوں کی پُرامید زندگی کی طرف واپسی کی روداد​

"ہم بچے تھے جب ہمارے ذہنوں کو متاثر کیا گیا۔ اس کا احساس ہمیں اب ہوا ہے اوراب ہم راہ راست پر ہیں۔ ہم دنیا کو ایک نئی نظر سے دیکھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ: خود بھی جیو اور دوسروں کو بھی جینے دو!"


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

digitaloutreach@state.gov​

 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ایک تناوردرخت چھوٹے سے بیج سے پھوٹتا ہے: موصل میں تعمیر نو کا آغاز۔

ایک بے مثال انسانی جرات کا مظاہرہ: موصل میں داعش کی شکست کے فورا بعد ہی مکینوں اور بلدیہ نے مل کر شہر کی بحالی اور دہشت گردی کی نشانیوں کو صاف کرنے کا کام شروع کر دیا

https://goo.gl/mocFtU

 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
عالمی برادری کی عراق میں بحالی کے کاموں کی چند جھلکیاں

 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
@فواد آپ پاکستانی ہونے کے باوجود
امریکا کی بولی بول رہے ہیں؟


آپ اپنے ہر مراسلات میں امریکی پالیسی بیان کرتے نظر آتے ہیں!
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

افغانستان کی نوجوان نسل سکولوں میں واپسی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ جب سے طالبان کا تسلط ختم ہوا، تعلیمی اداروں میں داخلے کی شرح میں 38 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

کابل سے طالبان کو بے دخل کرنے کے بعد سے سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 87 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ طالب علم سیکھنے اور افغانستان کا مستقبل روشن کرنے کے جذبے سے سرشار ہیں۔

http://bitter-harvest.net/افغانستان-میں-دہشت-گردی-کے-باوجود-عوام/

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
امریکی شہریت کیا ملی آپ کو آپ تو مدہوش ہو کر رہے گے ،
"آپ گوڈ بوئے بنے"

" بیڈ بوئے نہیں" @فواد
 

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
@فواد آپ پاکستانی ہونے کے باوجود
امریکا کی بولی بول رہے ہیں؟


آپ اپنے ہر مراسلات میں امریکی پالیسی بیان کرتے نظر آتے ہیں!
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں آپ کی آزاد راۓ کے اظہار کے حق کا احترام کرتا ہوں۔ تاہم کچھ باتوں کی وضاحت کر دوں

ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔ ميں نے اپنی ہر پوسٹ کے آغاز ميں ہميشہ يہ واضح کيا ہے کہ ميرا تعلق يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے ہے۔

يہ بات غور طلب ہے کہ ميں امريکہ ميں کام کرنے والا واحد مسلمان نہيں ہوں۔ يہاں پر لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان ہر شعبہ زندگی ميں موجود ہيں۔

اس وقت امريکی کانگريس، اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ، امريکی فوج، نيوی، وائٹ ہاؤس اور فيصلہ سازی کے حوالے سے تمام فورمز پر مسلمان موجود ہيں۔ ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے اور نہ ہی ان کے فرائض کی ادائيگی ميں ان کے راستے ميں کسی رکاوٹ کا سبب بنتی ہے۔ اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ امريکہ ميں جو بھی پاليسياں تشکيل پاتی ہيں، ان کی بنياد کسی مذہب کی بنياد پر نہيں ہوتی۔

ميرا مختلف فورمز پر آپ لوگوں سے براہراست رابطہ افواہوں اور غلط خبروں سے ہٹ کر سرکاری ذرائع سے درست معلومات آپ تک پہنچانے کی ايک مخلصانہ کوشش ہے۔ میرا مقصد قطعی طور پر غير مسلموں کا دفاع کرنا يا مسلمانوں پر اثرانداز ہونا نہيں ہے۔ ميں کسی بھی مذہبی وابستگی سے ہٹ کر صرف مختلف موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف اور پوزيشن آپ کے سامنے پيش کر رہا ہوں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
ليکن بحثيت مسلمان ان کی موجودگی نہ ہی انھيں کوئ فائدہ ديتی ہے
بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے ، الیکشن 2016 کے بعد سے امریکا میں مسلمانو کا جینا دوبھر کر دیا گیا ہے!
جیسے تین مہینے پہلے امریکی (مسلم) خاتون جج کا قتل ہے -


ميں ايک امريکی مسلمان ہوں۔
بھائی میں نے بھی تو یہی کہا تھا آپ سابقہ (پاکستانی) ہیں ، یعنی پاکستانی نژاد امریکی. اب خوش!


ميں کسی بھی مذہبی وابستگی سے ہٹ کر صرف مختلف موضوعات پر امريکی حکومت کا موقف اور پوزيشن آپ کے سامنے پيش کر رہا ہوں۔
بھائی یہ خالص علمی فورم ہے ، جیسے نام سے ہی واضح ہو رہا ہے (محدث فورم) - ہمہ کوئی سروکار نہیں امریکی موقف کیا ہے اور اس کی پوزیشن کا!
ویسے میرے خیال سے فورم پر کوئی پاکستانی نژاد امریکی نہیں ہے آپ کے علاوہ..
 
Top