• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جڑواںشہروں میں آدم خور؟؟؟

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326

ساس.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102252453&Issue=NP_ISB&Date=20140606

یہ خبر ہے یا افواہ؟؟؟تا حال کچھ خبر نہیں!!​
بھکر واقعے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اس قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں!!اسلام آباد کے مخصوص علاقوں ،راول پنڈی میں صادق آباد،چاہ سلطان،کھنہ پل و گرد و نواح میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
چاہ سلطان کے قریبی علاقے کے رہائشیوںکا کہنا ہے کہ جمعرات کو رات گئے رینجرز اور پولیس نے "آدم خوروں" کو پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن کیا ہے۔تاہم اس حوالے سے میڈیا پر کوئی خبر نہیں چلائی گئی۔چاہ سلطان سے ملحقہ قبرستان سے مردہ لاشیں بھی غائب کیے جانے کا دعوٰی کیا جا رہا ہے۔علاقے میں بچوں کے اغوا کا تناسب روز بروز بڑھ رہا ہےجس کا سبب"آدم خور" ہی بتلائے جاتے ہیں(تاہم اس ضمن میں یہ بات قابل غور ہے کہ کیا واقعی اغوا کا سبب آدم خور ہیں یا آدم خوروں کا ڈھونگ رچا کر یا اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئی دوسرا گروہ اپنا کام کر رہا ہے)
تعلیمی اداروں میں دہشت پائی جا رہی ہے۔۔کئی رہائشی گھروں میں رہنے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔
یہ تمام باتیں تصدیق شدہ نہیں بلکہ رہائشیوں کے بیانات پر مبنی ہیں۔۔فورم پر راول پنڈی کا رہائشی کوئی رکن اس بات کی تصدیق کروا سکتا ہے؟؟یا کسی کے رہائشی عزیز کچھ بتا سکتے ہیں؟؟؟
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سسٹر اس کی حقیقت کا مجھے بھی نہیں معلوم پر ہمارے سکول میں روزانہ اس موضوع پر بات ہوتی ہے اکثر اساتذہ اور بچوں سے یہی سننے کو مل رہا ہے کہ یہ سچی بات ہے کہ آدم خور ہیں اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ خون بچے کی گردن سے نکالتے ہیں نکال کے پی جاتےہیں یا پھر بازاروں میں بیچ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جو بچے اغواء ہو رہے ہیں ان کے والدین کوئی احتجاج کیوں نہیں کررہے ہیںِ؟ ۔۔۔۔۔کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سیارے زمین کے بہت قریب آچکے ہیں جو کہ رات کے وقت میں آسمان پر نظر آتے ہیں ان پر کوئی مخلوق بستی ہے جو کہ اب زمین پر آگئی ہیں او ر وہ انسانوں کو کھارہی ہیں ۔۔۔۔یہ تو مجھے گپ ہی لگتی ہے
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
9 جون،ایکسپریس اخبار
wqd.gif
 
Top