• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
827
پوائنٹ
86
السلام علیکم بہنا،

جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟

ہمارے ایک دوست جو کہ اکثر گولیاں استعمال کرتے ہیں (سر درد، سردی، کھانسی وغیرہ( کیا ان دواوں کا اثر جگر پر پڑتا ہے؟

جگر کو طاقتور بنانے کیلیے کیا گھریلو چیزیں کھائی جایں جس سے جگر طاقتور ہو سکے
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
جگر پر تمام قوتوں کا دارومدار ہے جگر میں خرابی ہونے پر خون کے عمدہ نہ بننے اور پوری طرح اعضا کو نہ پہنچنے کی وجہ سے بدن کی حالت نہایت خراب ہوجاتی ہے جگر ایک نازک عضو ہے جو نہ زیادہ سردی برداشت کرتا ہے اور نہ زیادہ گرمی ۔ کثرت سے کھانے مرغن غذائیں ،شراب خوری زیادہ گوشت کا استعمال اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے جگر کی حرارت بڑھ جاتی ہے ان مختلف وجوہات کی بنا پر ورم جگر درد جگر جگر کا بڑھ جانا یا سکڑجاناجیسی بیماریاں لاحق ہوجا تی ہیں ہم اپنے جگر کی کیسے کئیر کریں اس کے لئے اس لنک سے مزید معلومات حاصل کریں

Love your Liver | Health Tips | Urdu Pakistan
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
لنک میں بہت ساری معلومات ہے جگر کے متعلق،بس ایک سائیڈ پر ایک لنک ہے "2012 کیسا رہے گا؟" اس سے بچیں یہ ایمان و عقیدہ خراب کرنے کا سبب ہے،غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
لنک میں بہت ساری معلومات ہے جگر کے متعلق،بس ایک سائیڈ پر ایک لنک ہے "2012 کیسا رہے گا؟" اس سے بچیں یہ ایمان و عقیدہ خراب کرنے کا سبب ہے،غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے۔
جی بھائی اللہ سب کو بچائے ہم اپنی کام کی چیزوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں فضول چیزوں کی طرف توجہ نہیں دیتے اور مومن کا یہی شیوہ ہونا چاہئیے
لاحول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,094
پوائنٹ
1,155
جی بھائی اللہ سب کو بچائے ہم اپنی کام کی چیزوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں فضول چیزوں کی طرف توجہ نہیں دیتے اور مومن کا یہی شیوہ ہونا چاہئیے
لاحول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم
لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
میں نے اس کا رد اس لیے پیش کیا ہے کہ لنک دیکھنے والا اس تجزیے کو پڑھ کر اپنے آپ کو اس گندگی سے بچانے کی کوشش کرے اور کہیں بہک نہ جائے۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Top