• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جھوٹے پیروں فقیروں ، عاملوں کا رد- بریلوی عالم کی زبانی

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خضر حیات بھائی ،اس پوسٹ کا عنوان بدل دیں۔
اور لولی آل ٹائم بھائی ، آپ سے ایک بار پھر گزارش کی جاتی ہے کہ ایسے عنوان دینے سے گریز کریں۔
حالانکہ پوسٹ بہترین ہے، مگر عنوان کسی طور مناسب نہیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن اگر اس پوسٹ کاعنوان پہلے کچھ اورتھاتواس کامجھےپتہ نہیں اوراگرآپ نےموجودہ عنوان کوغلط کہاہےتواس سےمیں متفق نہیں ہوں۔
تو بھائی آپ نے بلا تحقیق کچھ اور سمجھا ہے۔کیونکہ عنوان کچھ اور تھا اور نشاندہی کے بعداب یہ رکھ دیا گیا ہے۔
جس میں کوئی قابل اعتراض بات نہیں۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
تو بھائی آپ نے بلا تحقیق کچھ اور سمجھا ہے۔۔
بلا تحقیق والی بات سےمیں متفق نہیں ہوں کیونکہ مجھےکیسےپتہ چلےگاکہ اس کاعنوان پہلےکچھ اورتھا۔اوراگرپہلےعنوان میں واقعی کوئی قابل اعتراض بات تھی تومیں آپ کی بات سےاتفاق کرتاہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
پہلا عنوان واقعی نامناسب تھا۔ میں نے ہی بدلا ہے۔ میری غلطی ہے کہ میں یہاں بتا نہیں پایا۔ معذرت۔
 
Top