lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
تو بھائی آپ نے بلا تحقیق کچھ اور سمجھا ہے۔کیونکہ عنوان کچھ اور تھا اور نشاندہی کے بعداب یہ رکھ دیا گیا ہے۔بہن اگر اس پوسٹ کاعنوان پہلے کچھ اورتھاتواس کامجھےپتہ نہیں اوراگرآپ نےموجودہ عنوان کوغلط کہاہےتواس سےمیں متفق نہیں ہوں۔
بلا تحقیق والی بات سےمیں متفق نہیں ہوں کیونکہ مجھےکیسےپتہ چلےگاکہ اس کاعنوان پہلےکچھ اورتھا۔اوراگرپہلےعنوان میں واقعی کوئی قابل اعتراض بات تھی تومیں آپ کی بات سےاتفاق کرتاہوں۔تو بھائی آپ نے بلا تحقیق کچھ اور سمجھا ہے۔۔