ابنا: تحریک جہاد اسلامی فلسطین کےترجمان نےایک پریس ریلیزمیں کہاہےکہ عرب لیگ کی جانب سےاقوام متحدہ میں غزہ کونوفلائی زون علاقہ قراردیئےجانےکی تجویزایک معنوی حمایت تو ہےلیکن ہمیں ایک عملی اورفوری اقدام کی ضرورت ہے۔تحریک جہاد اسلامی کےترجمان نےکہاکہ عرب حکومتوں کی جانب سےیہ قابل قبول نہيں ہےکہ وہ ہمیشہ ایسےعناوین کےپیچھےخود کوچھپاتےپھریں جوکبھی بھی ملت فلسطین کی عملی اورحقیقی حمایت نہيں کرتے۔
انھوں نےکہاکہ ہم عرب ممالک کی جانب سےصیہونی غاصبوں کےخلاف فلسطینی استقامت کی کھل کرحمایت چاہتےہيں اوراستقامت کی صلاحیتوں کومضبوط بنانےکےخواہاں ہيں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انھوں نےکہاکہ ہم عرب ممالک کی جانب سےصیہونی غاصبوں کےخلاف فلسطینی استقامت کی کھل کرحمایت چاہتےہيں اوراستقامت کی صلاحیتوں کومضبوط بنانےکےخواہاں ہيں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔