• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد اور دھشتگردی

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
جہاد
اور
دھشت گردی
میں کیا فرق ہے؟
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
استغفر اللہ ۔۔

ان دونوں کے درمیان کوئی مقارنہ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔

زمین وآسمان کا فرق ہے لفظ کے اعتبار سے ناکہ آج کل کی اصطلاح میں ۔۔۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جہاد
اور
دھشت گردی
میں کیا فرق ہے؟
جہاد قرآن سنت کا حکم اور شریعت اسلام میں فرض و واجب ہے!
جبکہ دہشت گردی کو قرآن وسنت ممنوع قرار دیتا ہے اور شریعت اسلام میں حرام ہے!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
جہاد ۔۔ اور ۔۔ دھشت گردی
میں کیا فرق ہے؟
اسی عنوان سے محدث لائبریری میں محترم حافظ مبشر حسین حفظہ اللہ کی ایک کتاب موجود ہے
مجھے بالاستیعاب پڑھنے کا موقع نہیں ملا ، تاہم آپ کیلئے اس کتاب کا ڈاؤن لوڈ لنک پیش ہے
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
 
Top