• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد

NAEIMKHAN

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2018
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اج کل اکثر ہم دیکھتے ہیں کہ جہاد کے صفوں میں وہ گوگ جاتے ہیں جو نہ کبھی اک بار بھی مسجد؛میں نہیں آئیں ہیں جبکہ جذبات اور جوش میں ہو کر ان صفوں میں شامل ہوتے ہیں.......... آپ تھوڑی رہنمائی فرما دیجیے..

Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعض دفعہ شیطان جہاد کے نام پر غلط رستے پر لگادیتا ہے۔
اور بعض دفعہ صحیح رستے پر چلنے والے مجاہدین کے بارے میں شیطان لوگوں کو بدظن کرنے کے لیے ان کی برائیاں دکھاتا ہے۔
 
Top