زمان احمد سلفی
رکن
- شمولیت
- مارچ 01، 2016
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 52
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم @اسحاق سلفی صاحب!
میرا ایک سوال ہے کہ کیا کوئی ایسی آیت یا حدیث موجود ہے جس میں یہ آیا ہو اللہ تعالیٰ نے جہاں سے مٹی لیکر انسان کو بنایا ہوتا ہے، مرنے کے بعد انسان زمین کے اسی حصے میں دفن ہوتا ہے جس حصے سے مٹی لیکر انسان کو بنایا گیا تھا؟؟
کچھ مفسرین کے بھی اس سلسلے میں اقوال موجود ہے
اس بات کی کیا حقیقت ہے ؟
اس کی وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیراً کثیرا

جیسے علامہ آلوسی بغدادی نے تفسیر روح المعانی میں، علامہ بغوی نے اپنی تفسیر میں ایک روایت نقل کی ہے کہ ہوتا ہے تو ایک فرشتہ اس جگہ جاتا ہے جہاں پر موت کے بعد اسے دفن ہونا ہے اور وہاں سے مٹی لاکر نطفہ میں ملادیتا ہے اور پھر اس مٹی سے اس کی تخلیق ہوتی ہے۔
امام التفسیر علامہ قرطبی نے بھی اسی قسم کی ایک روایت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کی ہے، اسی لیے بیشتر مفسرین نے اپنی کتب تفسیر میں یہ بات لکھی ہے کہ آدمی کے جسم میں اس کے دفن ہونے کی جگہ کی مٹی ہوتی ہے اور وہ اسی مقام پر دفن ہوتا ہے جہاں سے وہ مٹی لی گئی ہے،