• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہنم تو ہماری انگلیوں کے نیچے ہے!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے تو لگتا ہے جہنم ہماری انگلیوں کے نیچے ہے ...وہ ایسے کہ ہم جو نیٹ ،اور فیس بک استعمال کرتے ہیں ...ہر وقت ہماری انگلیاں ،کچھ لکھتی ہیں،کبھی بولتی ہیں ،کبھی سرچ کرتی ہیں ،کبھی بہکتی ہیں، گاہے غیر محرم عورتیں سامنے آتی ہیں.... اور ہم کبھی فرینڈ ریکویسٹ بھیجتے ہیں کبھی قبول کرتے ہیں ،کبھی دنیا کے نام پر کبھی تبلیغ کے نام پر.....برہنہ ویب سائٹس اس پر مزید فتنہ پروری کرتی ہیں ....رہا "ان باکس "اس میں خواتین سے بات کرنا کیا غیر محرم خاتون کے ساتھ "تنہا " ہونا نہیں؟؟.....غیر ضروری بات کی گنجائش تو ہے نہیں ہم مذاق تک پر اتر آتے ہیں ...اور کبھی جو اختلاف ہو جائے نا کسی سے ...بس کچھ نہ پوچھئے ہماری زبان سے وہ "گل و گلزار " برستے ہیں کہ بہار تو کیا خزاں بھی پناہ مانگے ...مجھے تو لگتا ہے جہنم ہماری انگلیوں کے نیچے ہی ہے .....
تحریر:ابوبکر قدوسی
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے!
 

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بہت اچھا انتخاب ہے بہن کا اللہ اور آپ وسعت مطالعہ میں کامیاب کرے ہم اچھے باتیں ملتی رہیں
 
Top