• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہنم پر حرام اور جہنم اس پر حرام !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
جہنم پر حرام اور جہنم اس پر حرام !


10984113_517723545032578_342901541130903515_n.jpg


عن عبد الله بن مسعود قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم ألا أخبركم بمن يحرم على النار أو بمن تحرم عليه النار على كل قريب هين سهل

(سنن ترمذي:2488 وصححه الألباني)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں خالصتا اپنے لیے اور اپنی خاطر نرمی زبان ا ور عمدہ اخلاق عطا فرمائے،آمین۔ ورنہ اپنے ذاتی مفادات اور جھوٹی عزت و شہرت جہاں بس نہ چلتا ہو یا حکام بالا کے لیے مجبورا سہی ہم خوش اخلاق ہی ہوتے ہیں۔عزت و شہرت اور طاقت،تنہائی میں اور خصوصاہم سے کم تر شخص بہت کم ہمارے اچھے اخلاق کی جھلکیاں دیکھتا ہے۔
 
Top