• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"جیم سے جیم تک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اسلامی شعائر کو اس طرح استعمال کرنا ، کیسا ہے ؟
تین چار دن سے کسی جگہ ہماری کافی بحث ہوئی ، مسئلہ مختلف فیہ رہا ، ہمارے نزدیک اس سے پرہیز کرنا بہتر ہے ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اسلامی شعائر کو اس طرح استعمال کرنا ، کیسا ہے ؟
تین چار دن سے کسی جگہ ہماری کافی بحث ہوئی ، مسئلہ مختلف فیہ رہا ، ہمارے نزدیک اس سے پرہیز کرنا بہتر ہے ۔
حق اور مخالفت کے دلائل کیا تھے بھائی؟ ضرور بتائی یہ مسئلہ اب ہر جگہ ہی موجود ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حق اور مخالفت کے دلائل کیا تھے بھائی؟ ضرور بتائی یہ مسئلہ اب ہر جگہ ہی موجود ہے۔
منع کی دلیل :
اس کے اندر اسلامی شعائر کا استہزاء ہے ۔ جو کہ کفر کی حد تک پہنچ سکتا ہے ۔
جواز کی دلیل :
یہ استہزا نہیں ، بلکہ تمثیل ہے ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم
جنت اللہ تعالی کی ملکیت ہے جس کو چاہے عطا کرے جس کو چاہے نہ دے ہمیں خؤد منصف بن کسی کو جنت میں نہیں ڈال دینا چاہئے یہ بلکل ہی بے ہودہ کام ہے ہم یقین سے کہ سکتے ہیں وہ لوگ جنت میں جائیں گے جن کو اللہ اور ان کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی بشارت دی۔ باقی لوگوں کا کیا ہوگا اللہ تعالی ہی بہتر جانتے ہے
 
Top