• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جیو اور جینے دو

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
جیو اور جینے دو

یادرکھیے
انسان کی سعادت
اور خوش نصیبی اس میں ہے
کہ اپنے عیوب پر نظر رکھے
ان کی اصلاح کی فکر میں لگا رہے
اور جو ایسا کرے گا
اس کو دوسروں کے عیب نکالنے
اور بیان کرنے کی فرصت ہی نہ ملے گی
باد شاہ ظفرنے خوب فرمایا ہے

نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر
رہے دیکھتے لوگوں کے عیب و ہنر

پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر
تو جہاں میں کوئی برا نہ رہا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جیو اور جینے دو

یادرکھیے
انسان کی سعادت
اور خوش نصیبی اس میں ہے
کہ اپنے عیوب پر نظر رکھے
ان کی اصلاح کی فکر میں لگا رہے
اور جو ایسا کرے گا
اس کو دوسروں کے عیب نکالنے
اور بیان کرنے کی فرصت ہی نہ ملے گی
باد شاہ ظفرنے خوب فرمایا ہے

نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر
رہے دیکھتے لوگوں کے عیب و ہنر

پڑی اپنی برائیوں پر جو نظر
تو جہاں میں کوئی برا نہ رہا
اصل خوبی یہی ھے۔
 
Top