عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
بعض سلف صالحین سے کہا گیا کہ حاجی بہت زیادہ ہو گئے ہیں تو انھوں نے فرمایا:
بوجھ اٹھا کر چلنے والے تو زیادہ ہو گئے ہیں لیکن حاجی کم ہیں
(منہاج السنۃ النبویۃ لابن تیمیۃ: 218/6)
حجاج كرام پر واجب اور ضرورى ہے كہ بیت اللہ كا حج كرتے وقت اپنى نیت خالصتا اللہ تعالى كے لئے ركھیں، اور اس حج سے ان كى غرض یہ نہ ہو كہ عالم اسلامى انہیں دیكھے، یا پھر وہ تجارت كریں، یا یہ كہا جائے كہ فلاں شخص تو حاجی ہے اور ہر سال حج كرتا ہے۔