باب اول ۔ حادثہ کربلا کا پس منظر ( یہود کی قاتلانہ سازشیں)
فصل اول ۔ یہود اور قتل انبیاء علیہم السلام
یوسف علیہ السلام کے قتل کی سازش
زکریا علیہ السلام کی شہادت
یحییٰ علیہ السلام کی شہادت
شعیا علیہ السلام کی شہادت
عیسی علیہ السلام کے قتل کی سازش
امام الانبیاء رسول اللہ ﷺ کے قتل کی سازش
فصل دوم ۔ یہود اور قتل صحابہ کرام
خلیفہ راشد عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت
خلیفہ راشد عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت
جنگ جمل میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا قتل عام
جنگ صفین میں صحابہ کرام کا قتل عام
فصل سوم ۔ یہود اور قتل اہل بیت
خلیفہ راشد علی کی شہادت
نواسہ رسول حسن رضی اللہ عنہ کی شہادت
نواسہ رسول حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت
باب دوم ۔ حادثہ کربلا کی رواداد
فصل اول۔ حادثہ کربلا اور تاریخی روایات
الف ۔ روایات کربلا کی حقیقت
ب۔ روایات کربلا اور متضاد بیانات
ج۔ روایات کربلا سے متعلق معتدل موقف
فصل دوم ۔ حادثہ کربلا کی رواداد
پہلا مرحلہ قیام مدینہ
دوسرا مرحلہ قیام مکہ
تیسرا مرحلہ روانگی کوفہ
چوتھا مرحلہ روانگی دمشق
خلاصہ رواداد
خود ساختہ کہانیاں
فصل ثالث۔ حادثہ کربلا کی روایات اور الزام تراشیاں
الف۔ یزید بن معاویہ رحمہ اللہ
ب ۔ حسین رضی اللہ عنہ
باطل حکومت کے خلاف جہاد
حکومت وقت کے خلاف خروج
ج۔ عبیداللہ بن زیاد
حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ ابن زیاد کا سخت گیر حاکمانہ رویہ
ابن زیاد کے پاس حسین رضی اللہ عنہ کے سر مبارک کا لایا جانا
ابن زیاد کا حسین رضی اللہ عنہ کے سر مبارک کی بے حرمتی
حسن کی مذمت
سر پر چھڑی مارنا
د۔ عمر بن سعد بن ابی وقاص
ھ۔ شمر بن ذی الجوشن
باب سوم ۔ سیرت یزید بن معاویہ
فصل اول۔ یزید کے مناقب
الف ۔ آیات قرآنی کی روشنی میں
ب۔ احادیث مبارکہ کی روشنی میں
ج۔ اثار صحابہ وسلف کی روشنی میں
فصل دوم ۔ یزید کی طرف منسوب مثالب
الف۔ آیات قرآنی سے غلط استدلال
ب۔ احادیث سے غلط استدلال و موضوع روایات
ج۔ آثار صحابہ و سلف کا غلط مفہوم
فصل سوم ۔ دور یزید کے بعض حوادث
الف۔ شہادت حسین رضی اللہ عنہ
قتل حسین رضی اللہ عنہ
سر حسین رضی اللہ عنہ کی بے حرمتی
قاتلین حسین رضی اللہ عنہ سے عدم قصاص
ب ۔ واقعہ حرہ
ج۔ مکہ پر حملہ
لشکر قسطنطنیہ اور امارت یزید کا مسئلہ