ابو عکاشہ
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 30، 2011
- پیغامات
- 412
- ری ایکشن اسکور
- 1,491
- پوائنٹ
- 150
سوءخاتمہ۔۔ ابن رجب رحمہ اللہ کا بہترین قول
ابن رحب || خاتمة السوء تكون بسبب دسيسة باطنة للعبد لا يطلع عليها الناس
حافظ ابن رجب فرماتے ہیں سو ء خاتمہ کا ایک سبب انسان کا پوشیدہ گناہ بھی ہو سکتا ہے جس کا لوگوں کو پتہ نہ ہو
اللہ سے دعا ہے اللہ مالک خاتمہ ایمان پر فرمائے اور جب موت آئے تو زبان پر لا الہ الا اللہ ہو کہ میرے آقا علیہ الصلا ة و السلام کا فرمان ہے جس کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہوا وہ جنت میں جائے گا ۔صحیح مسلم