• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
یا اللہ جو تیری خاطر میدان میں ہے اس کی مدد فرما اور مجھ جیسے عام مسلم پر حق کھول دے امین بیشک ہم تیری رضا کے طالب ہیں

بہت شکریہ علی بھا ئی شائد پہلے انعام وغیرہ رکھا جا چکا ہے
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
امریکہ واقعی ناقدرا ہے اور اس کو نہ انسانوں کی قیمت کا پتا ہے اور نہ ایمان کی قیمت کا
امیر حافظ سعید کی قیمت صرف ایک کروڑ روپے ۔ یہ تو ان کے ایک بال کی قیمت بھی نہی ۔ اللہ امیر حافظ سعید اور دیگر محاہدیں کی حفاظت فرمائے آمیں
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے
شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ
. (حافظ سعید زندہ باد)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے
شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ نے ان کو بصارت کے ساتھ ساتھ بصیرت سے بھی نوازا تھا۔کیسی اچھی بات کر گئے۔
 

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
امریکہ نے کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ کے بانی اور جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کی تلاش میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقرر کر دیا ہے

بقیہ یہاں پر

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’حافظ سعید پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام‘‬
ریکارڈ کی درستی کے لیے نوٹ کر لیں کہ انعام حافظ سعید کے سر کا نہیں بلکہ بلکہ حافظ سعید کے بارے ثبوت دینے پر ہے
http://www.rewardsforjustice.net/index.cfm?page=saeed&language=english
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اللہ حافظ صاحب کی حفاظت فرمائے۔آمین
اور پوری دنیا میں تمام مظلوم مسلمانوں کی عالم کفار کے ناپاک عزائم کو نیست ونابود کرتے ہوئے مدد فرمائے۔آمین یا رب العالمین
 
Top