• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ/ان پیج میں درکار ہے

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ / ان پیج میں درکار ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو تو ازراہ مہربانی عنایت فرمائیں اور اگر کسی ویب سائٹ پر موجود ہے تو رہنمائی کا طلب گار ہوں۔
مکمل نہ ملے تو صرف سورۃ الانفال، سورۃ الاحزاب اور سورۃ الممتحنہ کا ترجمہ بھی کام دے جائے گا۔
بندہ نہایت شکر گزار ہوگا۔
جزاکم اللہ خیرا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آزاد بھائی، اگر آپ کو انٹرنیٹ پر نہیں ملا، تو پھر ہمیں تو ملے گا ہی نہیں۔
محمد آصف مغل بھائی شاید کچھ مدد کر سکیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آزاد بھائی، اگر آپ کو انٹرنیٹ پر نہیں ملا، تو پھر ہمیں تو ملے گا ہی نہیں۔
محمد آصف مغل بھائی شاید کچھ مدد کر سکیں۔
ٹھیک فرمایا شاکر بھائی، ویسے آزاد بھائی سرچنگ میں ماسٹر ہیں، اور یہ بات اور بھی سنگین ہو جاتی ہے کہ انہیں یونیکوڈ چاہیے،، ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے آزاد بھائی کو پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا آپ اس ترجمہ کی بات کر رہے ہیں جو لفظ با لفظ ترجمہ ہوا ہے؟؟
اگر ایسا ہے تو میرے پاس فائل موجود ہے، لیکن تلاش کرنے پر مل نہیں رہی، کچھ مہینے پہلے میں فورم پر پوسٹ کرنے والا تھا لیکن فورم کے ایڈیٹر میں بوکس وغیرہ کے ساتھ پوسٹ نہیں ہو رہا تھا اسی لئے اسے اپلوڈ نہیں کیا، اب فائل کہاں رکھی ہے پتا نہیں، میرے پاس کل چار pc ہے اب بہت پریشانی ہو گئی ہے، پھر بھی میں کوشش کرتا ہوں شاید وہی ترجمہ مل جائے
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
شاکر اور عامر بھائی، آپ کے حسن ظن کا شکریہ، جزاکم اللہ خیرا
جی عامر بھائی ، اسی ترجمہ کی بات کررہا ہوں۔ وہی مجھے چاہیے یونیکوڈ یا ان پیج میں۔
دراصل ایک پروجیکٹ ملا ہے جس میں وہ ترجمہ استعمال کرنا ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
عامر بھائی! کیا لفظ با لفظ قرآن مجید کے ترجمے پر بھی کوئی کام ہوا ہے؟
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
کس قسم کا کام؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آزاد بھائی، اگر آپ کو انٹرنیٹ پر نہیں ملا، تو پھر ہمیں تو ملے گا ہی نہیں۔
محمد آصف مغل بھائی شاید کچھ مدد کر سکیں۔

بارک اللہ لکم فی الدنیا و الآخرۃ
میرے علم کے مطابق
ابھی تک اس ترجمے پر کام نہیں کیا گیا ہے۔
البتہ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کا لفظی ترجمہ جو کہ دارالسلام نے چھاپا ہے، اس کے پہلے چند پارے توایم ایس ورڈ میں ٹائپ کئے تھے اور بعد میں ایم ایس ایکسل میں ایک ایک لفظ کا الگ الگ سیل میں ترجمہ ٹائپ کیا تھا۔
اسی طرز پر یعنی ایم ایس ایکسل میں اگر کوئی صاحب کمپوز کر لیں تو بہت اچھا ہو گا۔
دوسرا یہ کہ اگر کوئی پروموٹر یہ کام کروالیں تو جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔ ان شاء اللہ۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
http://lib.bazmeurdu.net/ترجمہ-و-تفسیر-قرآن،-حصہ-۱۴-آخر-۔۔۔۔-حاف/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ قرآن یونیکوڈ / ان پیج میں درکار ہے۔ اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس ہو تو ازراہ مہربانی عنایت فرمائیں اور اگر کسی ویب سائٹ پر موجود ہے تو رہنمائی کا طلب گار ہوں۔
مکمل نہ ملے تو صرف سورۃ الانفال، سورۃ الاحزاب اور سورۃ الممتحنہ کا ترجمہ بھی کام دے جائے گا۔
بندہ نہایت شکر گزار ہوگا۔
جزاکم اللہ خیرا
http://lib.bazmeurdu.net/ترجمہ-و-تفسیر-قرآن،-حصہ-۱۴-آخر-۔۔۔۔-حاف/
 
Top