• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حالات حاضره اور مسيح دجال

شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
عبد الله احمد الطائفى المكى كى كتاب "حالات حاضره اور مسيح دجال" كى كيا حقيقت ہے۔ کیا ایک اہلحديث كو اس کتاب کا مطالعہ كرنا چاہئے۔
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
اور الفتن لنعيم بن حماد كى حديث "عن عبد الله بن عمرو بن العاص قال (يحج الناس معا ويعرفون معا على غير إمام فبينما هم نزول بمنى إذ أخذهم كالكلب فثارت القبائل بعضهم الى بعض فاقتتلوا حت تسيل العقبه دما فيفزعون الى خيرهم فيأتونه وهو ملصق وجهه الى الكعبه يبكي كأني أنظر الى دموعه فيقولون هلم فلنبايعك فيقول ويحكم كم من عهد نقضتموه وكم من دم قد سفكتموه فيبايع كرها فإن أدركتموه فبايعوه فإنه المهدي في الأرض والمهدي في السماء" کی کیا حقيقت ہے؟
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
فتن سے متعلق معتبر کتب suggest کیجئے اور دجال اور امام مہدی کے متعلق بھی۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791

محترم بھائی !
السلام علیکم ؛
آپ نے جس روایت کے متعلق پوچھا ۔۔وہ روایت امام نعیم بن حماد نے ۔۔الفتن ۔۔میں اور ۔۔علامہ أبو عمرو الداني ۔۔نے ۔۔السنن الواردة في الفتن۔۔میں اور امام حاکم نے ۔۔المستدرک ۔۔میں
درج ذیل الفاظ سے بیان فرمائی ہے ؛
قال أبو يوسف: فحدثني محمد بن عبيد الله، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن عبد الله بن عمرو، رضي الله عنهما قال: " يحج الناس معا، ويعرفون معا على غير إمام، فبينما هم نزول بمنى إذ أخذهم كالكلب، فثارت القبائل بعضهم إلى بعض، فاقتتلوا حتى تسيل العقبة دما، فيفزعون إلى خيرهم فيأتونه، وهو ملصق وجهه إلى الكعبة يبكي، كأني أنظر إلى دموعه، فيقولون: هلم فلنبايعك، فيقول: ويحكم، كم من عهد قد نقضتموه، وكم من دم قد سفكتموه، فيبايع كرها، فإن أدركتموه فبايعوه، فإنه المهدي في الأرض، والمهدي في السماء "
یہ روایت انتہائی ضعیف ہے ؛
اس کا ایک راوی ’’ محمد بن عبید اللہ العزرمی ‘‘ متروک ہے ؛
امام بخاری ؒ فرماتے ہیں :
مُحَمَّد بن عبيد الله الْعَزْرَمِي أَبُو عبد الرَّحْمَن الْكُوفِي الْفَزارِيّ كناه قبيصَة عَن عَطاء وَعَمْرو بن شُعَيْب تَركه بن الْمُبَارك وَيحيى (الضعفاء الصغير للبخاري )

اور امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
محمد بن عُبيد الله بن أبي سليمان العرزمي، الفزاري، أبو عبد الرحمن الكوفي.
• قال عبد الله بن أحمد: سَمِعتُهُ يقول (يعني أَباه) : قرأت في بعض الكتب، عن حجاج، قال: حدثني محمد بن عُبيد الله العرزمي، عن عمرو بن شعيب، عن أبيه، عن جده، عن النبي - صلى الله عليه وسلم -.
قال أبي: ومحمد بن عُبيد الله، ترك الناس حديثه. «العلل» (539) .

موسوعة أقوال الإمام أحمد بن حنبل في رجال الحديث
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
جزاكم الله خيرا
فتن سے متعلق معتبر کتب suggest کیجئے اور دجال اور امام مہدی کے متعلق بھی۔
عبد الله احمد الطائفى المكى كى كتاب "حالات حاضره اور مسيح دجال" كى كيا حقيقت ہے۔ کیا ایک اہلحديث كو اس کتاب کا مطالعہ كرنا چاہئے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
عبد الله احمد الطائفى المكى كى كتاب "حالات حاضره اور مسيح دجال" كى كيا حقيقت ہے
برادر محترم!
کم از کم یہ کتاب میرے علم میں نہیں
اسلئے اس کے بارے کچھ کہنے سے قاصر ہوں
 
شمولیت
اپریل 10، 2015
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
17
جزاكم الله خيرا لجهودكم
اس لنك پر ہارون يحيى كى كتب بهى نظر آرہی ہین حالانكہ بلال فلپس نے اس سے آگاہ رہنے کو کہا ہے۔ نیچے بلال فلپس کی لنک ہے۔

Top