بنتِ تسنيم
رکن
- شمولیت
- مئی 20، 2017
- پیغامات
- 269
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 66
حجاب اور مغرب
ڈاکٹر ایمن الظواہری سے پوچھا گیا "ایسا کیوں ہے کہ مغرب حجاب کے معاملہ پر اتنا مشتعل ہوتا ہے؟"
انہوں نے جواب دیا:
"مغربی تہذیب و تمدن زوال پذیر ہے. یہ ایک بے ننگ و ناموس معاشرہ ہے جو ہر طرح کی اقدار، اخلاقی ضوابط اور مذھب سے محروم ہے. کیا یہ ایک ایڈز زدہ تہذیب نہیں ہے؟ یہی وجہ ہے کہ جب ایک مسلم خاتون حجاب کی پابندی کرتی ہے، وہ ان تمام خرابیوں کو بے نقاب کرتی ہے اور یہ بات فاش کرتی ہے کہ کیسے مغربی معاشرہ عورت سے فائدہ اٹھاتا ہے، گاہک کی توجہ اور اپنی پروڈکٹ کی تشھیر کے لیے عورت کو شے بناتا ہے. حجابی مسلمہ یہ بات واضح کرتی ہے کہ انکا سرمایہ دارانہ نظام اپنی شہوت پرستی کی تمام تر شکلوں اور قِسموں کی تجارت کے حوالے سے کس قدر گھٹیا ہے جو ان کا سب سے اہم ذریعہ آمدنی ہے. حجابی مسلمہ ان کی آزادی کا فریب فاش کرتی ہے؛ ان کے لیے کسی عورت کا اپنا جسم دکھانا اور حتی کہ اس سے بڑھ کر جسم فروشی کوئی مسئلہ نہیں، لیکن وہ ایک مسلمان عورت کا پردہ برداشت نہیں کر سکتے.
حجاب کی پابند مسلمان عورت، عیسائی مغرب کے خوف عیاں کرتی ہے کہ مسلمان اپنے مذھبی عقائد کی پابندی کرتے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ ماضی میں اپنے مذھبی عقائد کو چھوڑ دینے پر ہی مسلمانوں نے شکست کھائی تھی. یہی وجہ ہے کہ اپنے مذھبی اصولوں پر عمل پیرا ہونے میں حجاب کا معاملہ بالکل واضح نظر آتا ہے جو مغرب کے وجود، معیشت اور دنیا پر حکمرانی کو سنگین خطرہ ہے."