١۔ محترم بصد احترام عرض ہے کہ آپ کے سوالات سے ہمیں یہ شکایت ہے کہ وہ سائلانہ طبیعت کی بجائے مناظرانہ رنگ زیادہ لیے ہوتے ہیں۔ مکالمہ ومباحثہ کے لیے ہم نے اوپن فورم بنا رکھا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ سوالات وجوابات کے سیکشن کو بھی مناظرے کا میدان بنا دیا جائے۔
٢۔ راوی کے لیے عادل اور ضابط ہونا شرط ہے، چاہے وہ حنفی ہو یا مالکی، شافعی ہو یا حنبلی، اس کو محدثین عظام نے ردوقبول کا معیار نہیں بنایا ہے۔