• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث ابن ماجہ ۔۔۔ بڈی عمر کے شخص کو دودھ پلانا

بزمی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 17، 2012
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
9
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک سوال درپیش ہے ۔۔۔۔ ابن ماجہ ۔۔ حصہ دوم ۔۔۔ حدیث نمبر 1943 ۔۔۔ میں بڑی عمر کے شخص کو دودھ پلانے کا ذکر ہے ۔۔۔ براہ مہربانی اس حدیث کی حقیقت تفصیلا بیان کردیں ۔۔
جزاک اللہ خیر
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ خاص واقعہ ہے عام لوگوں کے لئے اس کا حکم نہیں تھا۔
 
Top