شیخ نوید
رکن
- شمولیت
- جون 07، 2014
- پیغامات
- 32
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 36
سلام
حدیث اور سنت میں کیا فرق ہے کیا دونوں ایک ہی چیز ہیں نیز
1) ان میں سے کس کا اطلاق اقوال و افعال و تقریرات صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین پر ہوتا ہے؟
نیز وہ جو قرآن میں فرمایا فاحکم بینھم بما انزل اللہ تو کیا
اقوال و افعال و تقریرات صحابہ پر ”ما انزل اللہ” کا اطلاق ہوتا ہے؟