• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث اور علوم الحدیث سیکشن: نئے ناظم کی تقرری

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ خبر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی کفایت اللہ بھائی کی خدمات کو قبول فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ،خبر پڑھ کر اچھا لگا،واقعی علم حدیث خصوصا حدیث کی اسناد کا علم ہونا ضروری ہے،اور کفایت اللہ صاحب کی علمی تحاریر بھی دیکھنے میں آئی ہیں۔
انتظامیہ کا یہ اچھا فیصلہ ہے،میں شیخ کفایت اللہ صاحب کو اس پر مبارکباد کہتا ہوں،اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کو یہ ذمہ داری احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کے کاموں میں آسانی فرمائے۔
جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
محدث فورم کی طرف سے شیخ کفایت اللہ بھائی کو حدیث اور علوم الحدیث کا ناظم مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اور رب کریم سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی شیخ کو اپنی ذمہ داری نبھانے کی توفیق دے۔آمین یا رب العالمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شیخ @کفایت اللہ صاحب کی مصروفیات کے پیش نظر ، ان کی رضامندی سے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے جوابات کے لیے راقم الحروف اور محترم @اسحاق سلفی صاحب کو بھی تعاون کے لیے اس ذمہ داری میں شریک کیا گیاہے ۔
احباب نوٹ فرمالیں ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
شیخ @کفایت اللہ صاحب کی مصروفیات کے پیش نظر ،
اللہ شیخ محترم کے اوقات میں برکت عطا فرماۓ تاکہ وہ جلد از جلد واپس آسکیں
ان کی رضامندی سے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے جوابات کے لیے راقم الحروف اور محترم @اسحاق سلفی صاحب کو بھی تعاون کے لیے اس ذمہ داری میں شریک کیا گیاہے ۔
اللہ آپ دونوں محترمین کا حامی وناصر ھو.
آمین
جزاک اللہ خیرا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
شیخ @کفایت اللہ صاحب کی مصروفیات کے پیش نظر ، ان کی رضامندی سے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے جوابات کے لیے راقم الحروف اور محترم @اسحاق سلفی صاحب کو بھی تعاون کے لیے اس ذمہ داری میں شریک کیا گیاہے ۔
احباب نوٹ فرمالیں ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
محترم شیخ اسحاق سلفی صاحب! گذشتہ تین چار دن سے غیر حاضر ہیں۔ اُمید ہے جونہی آئیں گے اپنا پرانا کام نئے انداز میں سنبھال لیں گے۔ جزاہ اللہ خیرا کثیرا۔
اور اللہ تعالی آپ کے لیے بھی آسانیاں کرے۔ آمین!
رجسٹرڈ اراکین کو ٹیگ کرنے سے کم ازکم مجھے اطلاع موصول نہیں ہوتی۔۔ ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم عمر اثری بھائی کو اللہ تعالی جزائے خیردے۔ آمین!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
شیخ @کفایت اللہ صاحب کی مصروفیات کے پیش نظر ، ان کی رضامندی سے تحقیق حدیث سے متعلق سوالات کے جوابات کے لیے راقم الحروف اور محترم @اسحاق سلفی صاحب کو بھی تعاون کے لیے اس ذمہ داری میں شریک کیا گیاہے ۔
احباب نوٹ فرمالیں ۔
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتظامیہ و تمام ذمہ داران کا شکر گزار ہوں ،بارك الله فيكم وزادكم الله من فضله
بندہ محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی نیابت کا اہل تونہیں ،وہ بڑے محقق عالم ہیں اور بندہ محض طالب علم ۔
اور شیخ مکرم جناب خضر حیات حفظہ اللہ بھی ماشاء اللہ جید اورمحقق عالم ہیں ، وہ یقیناً تحقیق حدیث کی اعلی صلاحیت رکھتے ہیں ، واللہ يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ ۔

تمام بھائیوں سے خصوصی دعاء کی درخواست ہے کہ میں اس اہم ذمہ داری کوخلوص کے ساتھ احسن طور ادا کر سکوں،
اللہ تعالی سب بھائیوں کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔آمین
 
Top