خوف کون کھارہا ہے یہ تو عیاں ہے !! آپ بجائے اس کے کہ ادھر ادھر سے اٹھا کر امیج لگائیں آپ اپنے ہاتھ سے یونی کوڈ میں صحابہ کی تعریف بیان کردیں تاکہ اس کو کوڈ کر کے آپ کو جواب دیا جائے اور آپ ہیں کہ صحابی کی تعریف بیان کرنے پر سے پہلو تہی فرمارہے ہیں آپ کو کس بات کا خوف ہے ؟؟؟؟؟اوپر پوری تفصیل سے گفتگو کی گئی ہے - آپ اپنا مؤقف دینے سے کیوں خوف کھاتے ہیں - شاہد آپ نے تھریڈ غور سے پڑھا نہیں