• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث سے زیادہ فائدہ والی کوئی چیز نہیں‬ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
حديث والوں سے بغض رکھنا اہل بدعت کی نشانی‬ :

احمد بن سنان الواسطی رحمہ اللہ کہتے ہیں :

"دنیا میں کوئی بدعتی نہیں مگر وہ حدیث والوں سے بغض رکھتا ہے , اور جب آدمی بدعت گھڑتا ہے تو اس کے دل سے حدیث کی مٹھاس کھینچ لی جاتی ہے_"

______________________________
٥٠- قال احمد بن سنان الواسطي :
((ليس في الدنيا مبتدع الا يبغض اصحاب الحديث , واذا ابتدع الرجل بدعة نزعت حلاوة الحديث من قلبه))
[اعتقاد اصحاب الحديث للصابوني , تذكرة الحفاظ ٥٢١/٢]
(اسناده صحيح)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
‫‏
حديث کے مقابلے میں کسی کی بات قبول نہیں کی جاۓ گی :‬


امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ثابت ہو جاۓ تو اس کے ہوتے ہوۓ کسی کی بات کی گنجائش نہیں "

________________________________

قال ابن خزيمة رحمہ اللہ :


(( ليس لاحد مع رسول الله صلی الله عليه وسلم قول اذا صح الخبر ))


[تذكرة الحفاظ ٧٢٨/٢]
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
‏سنت سے اعراض کر کے قران پاک کی دلیل مانگنے والا گمراہ ہے‬ :

ابو قلابہ رحمہ اللہ کہتے ہیں :

" جب تم کسی آدمی کو سنت (حدیث) بیان کرو اور وہ کہے : اس کو چھوڑو ، اللہ کی کتاب لاؤ ، تو جان لو کہ وہ گمراہ ہے _ "

*کیوں کہ جس طرح قران پاک حجت ہے صحیح حدیث بھی اسی طرح حجت ہے. اور رسول اللہ ص ہی قران کی تبیین کرنے والے ہیں_
___________________________

قال ابو قلابة رحمہ اللہ :

(( اذا حدثت الرجل بالسنة ، فقال : دعنا من هذا ، وهات كتاب الله ، فاعلم انه ضال. ))


[الفوائد الغراء من سير اعلام النبلاء ٣٣٨/١]
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
((نضر الله امرا سمع منا حديثا فبلغه فرب مبلغ احفظ من سامع )) رواه ابن ماجه ،صححه الالباني. صحيح ابن ماجه ،189 ،،اللہ اس آدمی کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے حدیث سنی اور اسے آگے پہنچا دیا کیونکہ اکثر وہ لوگ جنکو حدیث پہنچائی گئی ھو ،وہ سننے والوں سے ذیادہ یاد رکھنے والے ھوتے ہیں،،
 
Top