• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث فَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ اور قادیانی دجل

شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
حدیث فَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ اور قادیانی دجل
حدیث قسطنطنیہ اپنی صحیح حالت میں۔ اس وڈیو کو صرور دیکھیں۔
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
زبردست ماشاء اللہ
یہ حدیث راوی ''أبو بكر بن عبد الله بن أبي مريم'' کے ضعیف ہونے کے علاوہ عقلی لحاظ سے بھی ناقابل اعتبار ہے، کیونکہ اس حدیث کے مطابق قسطنطنیہ کو چھ مہینے کے اندر اندر فتح ہونا تھا جبکہ قسطنطنیہ تو پہلی بار مسلمانوں سے ترکوں کی خلافت میں 1453 میں فتح ہوا تھا۔
قادیانیوں نے لگتا ہے صرف ضعیف روایات ہی پیش کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے۔
 
Top