• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیچرز حدیث مبارکہ

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
جنابِ محترم۔۔ سلام !
برائے مربانی اس حدیثِ مبارکہ کا مطلب واضع کریں ۔ کیا ہے :-
؎صحیح بخاری کتاب النکاح حدیث نمبر5236
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الأَنْصَارِ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَخَلاَ بِهَا فَقَالَ " وَاللَّهِ إِنَّكُنَّ لأَحَبُّ النَّاسِ إِلَىَّ "
ترجمہ:
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا کہا ہم سے غندر محمد بن جعفر نے کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے انہوں نے ہشام سے انہوں نے کہا میں نے انس بن مالک سے سنا انہوں نے کہا ایک انصاری عورت نبی صلی ا للّٰہ علیہ وسلم پاس آئی آپ نے اس سے تنہائی کی پھر فرمایا انصاری عورتو تم سب لوگوں میں مجھ کو زیادہ محبوب ہو۔
 

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
جناب اس تاریخی واقعہ پر روشنی ڈالیں کیا یہ تاریخ درست ہے ۔۔۔۔:-
"رسول کریم نے مال غنیمت میں اپنا پانچواں حصہ علیحدہ کرنے کے بعد، بنو قریظہ کا اموال، عورتیں اور بچے مسلمانوں میں تقسیم فرما دیئے۔ ہر سوار کو دو حصے دیئے گئے، ایک حصہ اس کا اپنا اور دوسرا حصہ اس کے گھوڑے کا۔ اس دن اسلامی لشکر میں 36 سوار تھے۔ سعد بن زید انصاری کے ہمراہ بنو قریظہ کے کچھ قیدیوں کو نجد روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں گھوڑوں اور تلواروں کے عوض فروخت کر دیا گیا، تاکہ اسلامی لشکر کی قوت کو بڑھایا جا سکے۔
ان قیدیوں میں بی بی ریحانہ خمس میں آنحضرت ﷺ کے حصہ میں آئیں، رسول اللہ نے انہیں اسلام کی تبلیغ فرمائی، جسے انہوں نے نامنظور کر دیا۔ اس کے بعد نبی ﷺ نے ان سے فرمایا، تمہارے مسلمان ہونے پر میں تم سے عقد کر لوں گا۔ بی بی نے کہا، جناب کے عقد میں آنے کی بجائے میں کنیز بن کر آپ کی خدمت کرتی رہوں گی۔ یہ فریقین کیلئے بہتر رہے گا۔ بی بی ریحانہ کا انکار اپنی قومی عصبیت کی وجہ سے تھا۔ اس وجہ سے وہ مسلمانوں اور نبی رحمت ﷺ سے ساری زندگی ناخوش رہیں۔"
حیات محمد، از حسنین ہیکل
 

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
کیا رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، انسانوں کو غلام اور لونڈیاں بنایا کرتے تھے ۔۔۔۔؟
 

شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38
کیا رسولِ کریم ، انسانوں کو غلام اور لونڈیاں بنایا کرتے تھے ؛؛؛؛؛؛؛ـ
؎رسول کریم نے مال غنیمت میں اپنا پانچواں حصہ علیحدہ کرنے کے بعد، بنو قریظہ کا اموال، عورتیں اور بچے مسلمانوں میں تقسیم فرما دیئے۔ ہر سوار کو دو حصے دیئے گئے، ایک حصہ اس کا اپنا اور دوسرا حصہ اس کے گھوڑے کا۔ اس دن اسلامی لشکر میں 36 سوار تھے۔ سعد بن زید انصاری کے ہمراہ بنو قریظہ کے کچھ قیدیوں کو نجد روانہ کر دیا گیا، جہاں انہیں گھوڑوں اور تلواروں کے عوض فروخت کر دیا گیا، تاکہ اسلامی لشکر کی قوت کو بڑھایا جا سکے۔
ان قیدیوں میں بی بی ریحانہ خمس میں آنحضرت ﷺ کے حصہ میں آئیں، رسول اللہ نے انہیں اسلام کی تبلیغ فرمائی، جسے انہوں نے نامنظور کر دیا۔ اس کے بعد نبی ﷺ نے ان سے فرمایا، تمہارے مسلمان ہونے پر میں تم سے عقد کر لوں گا۔ بی بی نے کہا، جناب کے عقد میں آنے کی بجائے میں کنیز بن کر آپ کی خدمت کرتی رہوں گی۔ یہ فریقین کیلئے بہتر رہے گا۔ بی بی ریحانہ کا انکار اپنی قومی عصبیت کی وجہ سے تھا۔ اس وجہ سے وہ مسلمانوں اور نبی رحمت ﷺ سے ساری زندگی ناخوش رہیں۔
حیات محمد، از حسنین ہیکل
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث پر یہ باب باندھا ہے۔

باب ما يجوز أن يخلو الرجل بالمرأة عند الناس:

باب: اگر لوگوں کی موجودگی میں ایک مرد دوسری (غیر محرم) عورت سے تنہائی میں کچھ بات کرے تو جائز ہے۔
 
Top