• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے خوشہ چینی

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
حدیث نبوی صلی اللھ علیہ وسلم سے خوشہ چینی

تناصحوافی العلم فإن خيانة أحدکم فی علمه أشد من خيانته في ماله وإن الله سائلکم۔ (طبرانی)
علم میں ایک دوسرے کی خیر خواہی کرو، اس لیے کہ علم میں خیانت کا گناہ مال کی خیانت سے زیادہ ہے، اور اللہ تعالیٰ اس بارے میں تم سے باز پرس کرے گا۔
 
Top