ابو مالک
رکن
- شمولیت
- اگست 05، 2012
- پیغامات
- 115
- ری ایکشن اسکور
- 453
- پوائنٹ
- 57
بہرام صاحب! آپ سے تیسری مرتبہ سوال ہے کہ کیا آپ مانتے ہیں کہ مزاروں کو ڈھا دینا چاہئے؟؟؟!میں دوبارہ سوال کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ جو حدیثِ مبارکہ آنجناب نے خود ہی پہلی پوسٹ میں کوٹ کی ہے، اس میں اونچی قبروں کو ڈھانے کا حکم ہے جو نبی کریمﷺ نے سیدنا علی کو حکم دیا، پھر سیدنا علی نے نبی کریمﷺ کی سنت مبارکہ کی پیروی کرتے ہوئے اپنے دورِ خلافت میں ابو الہیاج اسدی کو اسی مقصد کیلئے بھیجا۔
کیا آپ مانتے ہیں کہ اونچی قبروں (اور مزاروں وغیرہ) کو ڈھا دینا چاہئے؟
اگر آپ جواب نہیں دیں گے تو میں سمجھوں گا کہ آپ کا مقصد افہام وتفہیم نہیں بلکہ کچھ اور ہے؟!!