طارق بن زیاد
مشہور رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2011
- پیغامات
- 324
- ری ایکشن اسکور
- 1,719
- پوائنٹ
- 139
السلام وعلیکم محترمین۔
میرا عقیدہ ہے کہ تمام صحیح احادیث بالکل صحیح ہے۔اور جو باتیں مستقبل کے تعلق سے اس میں آئی ہیں۔وہ سب سچی ہیں۔
بس دل میں اک سوال پیدا ہوا کہ اس حدیث کا متن آپ اہل علم سے پوچھ کر شیطانی خیالات کو رفع کروں۔
مجھے آپ تمام سے اک سوال تھا وہ یہ کہ اک صحیح حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ" قیامت قریب میں جب ایمان ثریا پر پھونچھ جائےگا۔تو یہ لوگ اسے وہاں سے بھی اسے ڈھونڈ لائنگے۔تو صحابہ نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔وہ کون لوگ ہونگے۔تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کےکندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے فرمایا۔یہ ہوگا وہ اور اسکی قوم ہوگی وہ۔
سلمان فارسی رضی اللہ عنہ ایران سے تھے۔ جبکے ہم جانتے ہیں کہ ایران کافروں کا گڑھ ہے؟