• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حدیث کی تحقیق کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے آپ اسے مفت میں ڈؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویر کے ذریعہ آپ کسی بھی حدیث کا حکم معلوم کر سکتے ہیں کہ وہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف۔ اسی طرح آپ اس کے ذریعہ کسی بھی راوی کے حالات، تاریخ، ثقہ یا ضعیف ہونا بھی معلوم کر سکتے ہیں۔ اس سافٹ ویر کا نام جوامع الکلم ہے۔ تو www.cris.co.nf پر جائیں اور ڈؤنلوڈ کریں۔ اگر پسند آئے تو یہاں بتانا نہ بھولیں۔
والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جوامع الکلم بہترین سافٹ ویر ہے ، لیکن اس کو اہل علم کے سوا کوئی اور استعمال کرے گا تو اس میں موجود خامیوں سے بچ نہیں سکے گا ، اس میں علمی اعتبار سے بڑی بڑی غلطیاں ہیں ۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا مجھ جیسے عامی کے لئے یہ سافٹ وئر استعمال کرنا ٹھیک رہے گا؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ سوفٹ وئیر ، احادیث کو تلاش کرنے اور اس کی تخریج کے لئے مفید رہے گا، مگر صرف اس سوفٹ وئیر کی بنیاد پر رواة کا تعین کرنا درست نہ ہو گا، اور صرف اس سوفٹ وئیر کی بنیاد پر حدیث کی صحت کا معاملہ معلوم کرنا درست نہ ہوگا!
اس سوفٹ وئیر سے رواة کی تفصیل بھی معلوم کی جا سکتی ہے، جہاں اغلاط ہیں، وہ اسی صورت معلوم ہو سکتی ہیں کہ جب کوئی اصل کتب کی طرف رجوع کرے!
لیکن یہ سافٹ وئیر کافی مفید ہے!
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
جزاک اللہ خیر

اس لنک پر کلک کرنے کے بعد ڈاؤنلوڈ کیسے کر سکتے ہیں؟

اسکا طریقہ بتا دیں

جزاک اللہ خیر
 
Top