الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث کی تحقیق ۔۔۔کیا مشت زنی کرنے والا ہاتھ قیامت کےدن حاملہ ہو گا
امام بيهقي نے شعب الایمان میں یہ روایت نقل کی ہے: عن أنس بن مالك قال: " يجيء الناكح يده يوم القيامة ويده حبلى "
شعب الإيمان (7/ 330)
اس کی سند میں حسان بن حمید مجہول راوی ہے ، جبکہ مسلمہ بن جعفر ضعیف ہے ۔
گو اس قسم کی روایات ضعیف ہیں ، ليكن مشت زنی کرنا كبيره گناہ ہے ۔