• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حدیث کی کل کتنی کتابیں ہیں ؛

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام
مطلب اگر کوئی حدیث تلاش کرنی ہو تو ۱۳۹۹ کتابوں کو دیکھنا پڑے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
فقط کتابوں کے نام یا فہرست معلوم کرتے کرتے، اب آپ نے حدیث کی تلاش کا عندیہ دے دیا ہے۔ بہتر ہے کہ آپ اپنا مطلوب و مقصود ایک ہی بار تفصیل سے بتا دیں۔
حدیث کی کل کتنی کتاب ہے؟ براہ کرام نام کے ساتھ بتائیں۔
شکریہ!
یہ سب نام معلوم ہے۔ مجھے پوری لسٹ چاہیے۔
 
ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
فقط کتابوں کے نام یا فہرست معلوم کرتے کرتے، اب آپ نے حدیث کی تلاش کا عندیہ دے دیا ہے۔ بہتر ہے کہ آپ اپنا مطلوب و مقصود ایک ہی بار تفصیل سے بتا دیں۔
وعلیکم اسلام
جی مقصود حدیث کی تلاش ہی ہے۔ جب تک ساری کتاب کے نام معلوم نہیں ہوں گے تلاش کیسے ممکن ہو سکے گا۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
وعلیکم اسلام
جی مقصود حدیث کی تلاش ہی ہے۔ جب تک ساری کتاب کے نام معلوم نہیں ہوں گے تلاش کیسے ممکن ہو سکے گا۔
محترم بھائی! آپ کا مسئلہ مجھے کچھ انوکھا سا لگ رہا ہے، بہرحال فورم پر علماء موجود ہیں، وہ ان شاء اللہ ، اس ضمن میں جواب ارشاد فرمائیں گے۔تاہم میرا آپ سے ایک غیر متعلقہ سوال ہے اگر آپ جواب دینا چاہیں کہ:
آلو کی چپس کیسے بناتے ہیں؟ کیا اس کی ترکیب تلاش کرنے کے لیے مجھے ہر ہر کتبِ پکوان کے نام معلوم کرنا یا فہرست تیار کرنا ضروری ہوگا؟ یا دو چار مستند کتب سے معلوم ہوجائی گی؟
 
ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
آلو کی چپس کیسے بناتے ہیں؟ کیا اس کی ترکیب تلاش کرنے کے لیے مجھے ہر ہر کتبِ پکوان کے نام معلوم کرنا یا فہرست تیار کرنا ضروری ہوگا؟ یا دو چار مستند کتب سے معلوم ہوجائی گی؟
واقعی سوال غیر متعلق ہے کیونکہ حدیث کی ایک یا دس کتاب میں ساری حدیث نہیں آجاتی۔ اسی لیے میں ان کتاب کے نام جاننا چاہتا ہوں جس میں حدیث ملنے کے چانسیز ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
واقعی سوال غیر متعلق ہے کیونکہ حدیث کی ایک یا دس کتاب میں ساری حدیث نہیں آجاتی۔ اسی لیے میں ان کتاب کے نام جاننا چاہتا ہوں جس میں حدیث ملنے کے چانسیز ہے۔
محترم بھائی!
کیا آپ کو ساری احادیث کی تلاش ہے؟ یا کسی ایک حدیث کی؟ کیونکہ ہر حدیث ہر کتاب میں موجود نہیں اور ہر کتاب میں ہر ایک حدیث موجود نہیں! جب ہر حدیث ہر کتاب میں موجود نہیں تو پھر وہی کتاب تلاش کریں جس میں موجود ہو!! ویسے آپ کو کس حدیث کی تلاش ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
لگتا ہے آپ ان احادیث نبوی ﷺ کی تلاش میں ہیں جنکا وجود مستند کتب میں بصد ہزار کوششوں کے تلاش نا کر سکے؟ میرے خیال سے یہ "متعلق" سوال ہے !
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
حدیث کی جو کتب میسر و موجود ہیں ان میں سے جو مطلوب ہو تلاش کریں ،
اگر آپ کو میسر تمام کتب میں مطلوبہ حدیث نہ ملے تو ہم فقیروں سے رابطہ کریں ؛
ہوسکتا ہے اللہ کی توفیق سے ہم تلاش میں مدد کرسکیں ؛
 
ابو شحمہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2017
پیغامات
42
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
11
محترم بھائی!
کیا آپ کو ساری احادیث کی تلاش ہے؟ یا کسی ایک حدیث کی؟ کیونکہ ہر حدیث ہر کتاب میں موجود نہیں اور ہر کتاب میں ہر ایک حدیث موجود نہیں! جب ہر حدیث ہر کتاب میں موجود نہیں تو پھر وہی کتاب تلاش کریں جس میں موجود ہو!! ویسے آپ کو کس حدیث کی تلاش ہے؟
میں چاہتا ہوں کہ میں کسی مضمون کو لکھوں تو میں اس موضوع کی سب حدیث دیکھ لوں
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
میں چاہتا ہوں کہ میں کسی مضمون کو لکھوں تو میں اس موضوع کی سب حدیث دیکھ لوں
یہ کام تو کسی شیخ الحدیث کے لئے بھی اکثر اوقات ممکن نہیں ہوتا کہ ۔۔۔ کسی ایک موضوع کی سب حدیثیں تلاش کرسکے۔ آپ کے لئے یہی مشورہ ہے کہ ایسی تلاش کو صحاح ستہ یا چند مزید مجموعوں تک محدود رکھ کر مطوبہ احادیث کو تلاش کیجئے۔ اسی فورم میں احادیث سیکشن میں صحاح ستہ کی احادیث موجود ہیں۔ http://www.theislam360.com/ کو بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر یہ مشورہ پسند نہ آئے تو پھر پہلے کسی جامعہ سے احادیث میں تخصص حاصل کیجئے۔ علوم احادیث پر دسترس حاصل کیجئے تاکہ آپ نہ صرف یہ کہ احادیث کے جملہ ذخائر سے واقف ہوسکیں بلکہ ان ذخائر میں موجود احادیث کی اسناد اور دیگر ضروری معلومات سے بھی آگاہ ہوسکیں۔
 
Top