• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حرم کی چاہت

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اللہ کے فضل و کرم سے میں نے یہ محنت پہلے بھی دو فورمز (اردو مجلس اور صراط الہدی) پر کی تھی۔اگر کسی بھائی یا بہن کو استفادہ کرنا ہو تو وہاں سے کر لے۔کوئی بات پوچھنی ہو تو یہاں پوچھ لے۔میں نے اپنے تمام کورل ڈرا کے ٹپس اور ٹیوٹوریل کے لنکس کا ایک انڈیکس بھی بنایا تھا جس میں میرے کورل ڈرا کے نوٹس کے تمام لنکس تھے۔
یہاں ملاحظہ کریں؟
Index My Corel Draw Tips And Toturials
اس لنک پر آپ کو میرے وہ تمام کورل ڈرا کے تھریڈز کے لنکس ملیں گے ۔ان شاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ماشاء الله ارسلان بھائی آپکی ٹٹوریل تو بہت عمدہ ہے.
لیکن شاید ہر کسی کے لئے کورل ڈرا چلانا آسان نہ ہوگا.
میں بھی اپنے آفس کا کام کارل ڈرا پر کرتا ہوں، بہت زبردست سوفٹویر ہے.
میں کورل 15 استمعال کرتا ہوں.
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ماشاء الله ارسلان بھائی آپکی ٹٹوریل تو بہت عمدہ ہے.
جزاک اللہ خیرا
لیکن شاید ہر کسی کے لئے کورل ڈرا چلانا آسان نہ ہوگا.
جی بالکل اس کو سیکھنا پڑتا ہے۔
میں بھی اپنے آفس کا کام کارل ڈرا پر کرتا ہوں، بہت زبردست سوفٹویر ہے.
میں کورل 15 استمعال کرتا ہوں۔
Corel Draw X5 اس سے پہلے ایک ورجن Corel Draw X4 تھا میرے پاس اور میرا ارادہ تھا کہ میں اس پر کچھ لکھوں لیکن ہمت ہار گیا۔اور کورل ڈرا کا یہ ورجن رجسٹر نہ ہونے کے باعث میرے کمپیوٹر پر زیادہ عرصہ نہیں چل سکا۔
کورل ڈرا ایکس فور پر میرا یہ ٹیوٹوریل "صراط الہدی" پر ملاحظہ فرمائیں۔

Smart Fill Tool Corel Draw X4

صراط الہدی پر میرے ٹیوٹوریل کے لنکس ملاحظہ کریں۔
Links Of Corel Draw Tips And Toturials
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Corel Draw X5 اس سے پہلے ایک ورجن Corel Draw X4 تھا میرے پاس اور میرا ارادہ تھا کہ میں اس پر کچھ لکھوں لیکن ہمت ہار گیا۔اور کورل ڈرا کا یہ ورجن رجسٹر نہ ہونے کے باعث میرے کمپیوٹر پر زیادہ عرصہ نہیں چل سکا۔
ارسلان بھائی کیا آپکو کسی ورسن کا keygen چاہیے؟ اگر چاہیے ہو تو مجھے یاد کیجیےگا .
 
Top