- شمولیت
- مارچ 08، 2011
- پیغامات
- 2,521
- ری ایکشن اسکور
- 11,555
- پوائنٹ
- 641
اہل تشیع کی بعض کتب میں شیخین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی اہل بیت پر فضیلت نقل ہوئی ہے۔
قال علي رضي الله عنه على منبر الكوفة: لا أوتى برجل يفضلني على أبي بكر وعمر إلا جلدته حد المفتري الكشي: ترجمة رقم: (257)، معجم الخوئي: (8/153، 326)، الفصول المختارة127
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوفہ کے منبر پر کہا کہ اگر میرے پاس کوئی ایسا شخص لایا گیا جو مجھے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما پر فضیلت دیتا ہو تو میں اس پر حد قذف لاگو کروں گا۔
علي رضي الله عنه: إن خير هذه الأمة بعد نبيها أبو بكر وعمر [كتاب الشافي ج2 ص428].
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ اس امت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بہترین لوگ ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما ہیں۔
فيقول : إن أبا بكر مني بمنزلة السمع، وإن عمر مني بمنزلة البصر [عيون أخبار الرضا, لابن بابويه القمي ج1 ص313، أيضاً ,معاني الأخبار, للقمي ص110، أيضاً تفسير الحسن العسكري].
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ابو بکر میری سماعت اور عمر میری بصارت ہیں۔