• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت بٹالوی رحمہ اللہ سے مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ

شمولیت
دسمبر 09، 2013
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
37
سلسلہ کلام جاری ر کھتے ہو ئے مو لا نا ابو سعیدمحمد حسین بٹا لوی مر حو م نے فر ما یا : ان اشتہا را ت میں پرا فٹ قا دیا ن نے دو مختلف و با ہم متناقض بہتا ن مجھ ( محمد حسین) پر قا ئم کئے ہیں۔ اور دو مختلف و متنا قض بہتا ن علماء اہل افتاء پر قا ئم کئے ہیں۔ خاکسار پر ۔

1۔ ایک بہتا ن یہ ہے کہ یہ شخص دل سے ایسے مہدی کے آ نے کا ( جوانگریزو ں و غیرہ سے لڑ نے آ ئے گا ) معتقد و قائل ہے اور ا حا دیث متعلقہ مہدی کو جو اسنے اپنے رسا ئل میں ضعیف کہا ہے اس سے ر جو ع کر چکا ہے اس ر جوع سے علماء وقت کو اطلا ع دے چکا ہے ۔ اس اعتقاد میں وہ تمام علماء وقت کا ہم عقیدہ و ہم خیا ل بلکہ ان کا معلم و سرکردہ ہے۔ اور فہر ست انگریزی مضا مین اشاعۃ السنہ میں (جو ۱۴۔ اکتوبر ۱۸۹۸ء کو اس نے خفیہ طور پر شا ئع کی ہے) گورنمنٹ کے سا منے اس اعتقا د سے انکار ظا ہر کر نے میں اس نے جھو ٹ اور فریب اور نفاق سے کا م لیا ۔

2۔ دوسرا بہتا ن اس کے برخلاف و متنا قض یہ کہ یہ شخص دل سے مہدی موعود کے آ نے سے منکر ہے اور گور نمنٹ کے پاس اس انکار کے ا ظہار میں جو فہر ست انگریزی مضا مین اشاعۃ السنہ مطبو عہ ۱۴ ۔ اکتوبر ۱۸۹۸ء میں اس نے کیا ہے ، وہ سچا ہے اور گورنمنٹ کا سچا اور مخلص فرماں بر دار ہے ۔ اس کی اس دلی انکار کی و جہ سے علماء وقت نے اس کو مسلما نوں کے پاس جھو ٹ بولنے وا لا اور منا فق قرار دے کر اس پر کفر کا فتوی لگا دیا ہے ۔

مضمون لنک
http://www.ahlehadith.org/mirza-sy-aakhri-faisal
 
Top