• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت خضر علیہ السلام اور بچے کا قتل۔۔۔۔۔اور ملالے پر حملے پر اس سے دلیل پکڑنا کیسا ہے؟؟؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
عبد اللہ عزام کا کہنا کہ:علی رضی اللہ اور معاویہ رضی اللہ عنہ میں بھی جنگ ہوئی تھی ۔ اور دونوں علیحدہ حکومت چلاتے رہے ۔ کیا اس کے باوجود بھی دونوں جگہ اسلامی قانون نافذ نہیں رہا؟
ہماری گزارش : بڑا حوصلہ ہے بھائی آپ کا ،،وزیرستان میں کروڑوں ڈالرکے گھر بنانے والوں کے دفاع میں جنت کے وارثوں کی مثال پیش کرتے ہو ------اس خطیر جمع پونجی کے ذرائع نامعلوم ،،اس امیر کے دو تین انٹر ویو دیکھنے پر پتا چلا کہ موصوف شرعی علم سے کورے تھے،تاہم قاتلانہ فتاوی دینے پر جری،،
 
Top