مقبول احمد سلفی
سینئر رکن
- شمولیت
- نومبر 30، 2013
- پیغامات
- 1,400
- ری ایکشن اسکور
- 463
- پوائنٹ
- 209
بعض روایات ایسی بھی ملتی ہیں جن میں حضرت عائشہ کے لئے (الحمیراء) لقب کا تذکرہ ملتا ہے، اور روافض اس لقب کو لیکر امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر طعن کرتے ہیں۔
آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ حمیراء کسی بهی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے,اس سلسلے میں ملتقی اہل الحدیث میں بیس روایات کو جمع کیا گیا ہے ، تمام کے اندر ضعف ہے۔
امام ابن قیم نے ایسی تمام روایات کو من گھڑت قرار دیا ہے ،جن میں لقب کے الفاظ موجود ہیں، وہ اپنی کتاب (المنار المنیف فی الصحیح والضعیف صفحہ 60) میں فرماتے ہیں۔
«وَكُلُّ "حَدِيثٍ فِيهِ "يَا حُمَيْرَاءُ" أو ذكر "الحميراء" فهو كذب مختلق.»
"ہر وہ حدیث جس میں (یا حمیراء) یا ( الحمیراء) کے الفاظ ہیں،وہ من گھڑت جھوٹ ہے"۔
ملتقی اہل الحدیث نے خلاصہ کے طور پہ یہ کہا کہ امام ابن القیمؒ کی بات صحیح نہیں ہے کہ الحمیراء والی ساری روایات جهوٹ ہیں مگر یہ کہہ سکتے ہیں کہ تمام روایات میں ضعف ہے۔
تخريج الأحاديث الواردة في تلقيب النبي صلى الله عليه وسلم لعائشة رضي الله عنها بـ"الحميراء" - ملتقى أهل الحديث -http://www.ahlalhdeeth.com/vb/showthread.php?t=324305
ملتقی اہل الحدیث کا رابطہ۔
واللہ اعلم