• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حضرت عبدالله بن حنظلة رضى اللہ تعالى عنہ کو غسل کس نے دیا؟

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام عليكم
میری گزارش ہے اہل علم سے کے مجھے اس واقعہ کی عربی عبارت دے اور اس کی سند کا بتا دے
یہ بہت مشہور واقعہ ہے کہ
حضرت عبدالله بن حنظلة رضى اللہ تعالى عنہ کو فرشتوں نے غسل دیا تھا کیونکہ وہ حالت جنابت میں شہید ہوئے تھے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
عن ابن عباس قال:أصيب حمزة بن عبد المطلب وحنظلة بن الراهب، وهما جنب، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: رأيت الملائكة تغسلهما۔
(رواه الطبراني في الكبير 3 / 1489)
ترجمہ : حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب حمزہ بن عبدالمطلب اور حنظلہ بن راھب فوت (شہید)ہوئے تو دونوں جنبی تھے ۔ نبی ﷺ نے فرمایا: میں نے فرشتوں کو دیکھا جو انہیں غسل دے رہے تھے۔
٭ علامہ البانی نے اس کی سند کو حسن قرار دیا ہے ۔

( بشکریہ شیخ @مقبول احمد سلفی صاحب )
 
Top