ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
حافظ نویدبھائی نے اس حدیث کے متعلق پوچھا تھا ،نوید بھائی اس کا مفصل جواب نیچے دی گئی کتاب میں مل سکتا ہے۔جس کا خلاصہ یہ ہے۔
وَحَدِيثُ رَدِّ الشَّمْسِ لَهُ قَدْ ذَكَرَهُ طَائِفَةٌ، كَالطَّحَاوِيِّ، وَالْقَاضِي عِيَاضٍ، وَغَيْرِهِمَا، وَعَدُّوا ذَلِكَ مِنْ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. لَكِنِ الْمُحَقِّقُونَ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ وَالْمَعْرِفَةِ بِالْحَدِيثِ يَعْلَمُونَ أَنَّ هَذَا الْحَدِيثَ كَذِبٌ مَوْضُوعٌ، كَمَا ذَكَرَهُ ابْنُ الْجَوْزِيِّ فِي كِتَابِ " الْمَوْضُوعَاتِ فَرَوَاهُ مِنْ كِتَابِ أَبِي جَعْفَرٍ الْعُقَيْلِيِّ فِي الضُّعَفَاءِمنہاج السنۃ:ج٨ص١٦٤
سورج کے لوٹنے والی حدیث موضوع (گھڑی ہوئی)ہے۔
تفصیل کے لیے کتاب کا مطالعہ کر لیں۔اگر کہیں گے تو میں مواد یہاں پیسٹ کر دوں گا ۔چونکہ عربی میں تھا ترجمہ کرتے وقت بڑا وقت درکا رہے اسی لیے اس پر اکتفا کیا۔