مقدس شخصیات کی فلمیں بنانا درحقیقت ان شخصیات کی عزت و عظمت کو کم کرنے کی مذموم کوشش ہے کیونکہ جو اس کو دیکھےگا اس کے تصور میں وہی داڑھی منڈوں کی شکلیں آئیگی اس کے علاوہ مفتیان کرام کے کئی فتاوی موجود ہیں۔جی ہاں کربلا کے واقعہ پر فلم ہے (روز واقعہ)
اور بی بی زہری سلام اللہ علیہا پر بھی مختصر بنائی گئی ہے پر اتحاد بین المسلمین کی وجہ سے وہ محدود ہے۔۔۔
الازہر والوں نے بھی تو رسالت فلم بنائی ہے۔۔۔۔
اگر مواد مستند ہو تو کوئی حرج نہیں ہے
جزاک اللہ خیرا
مکرر پوسٹوں کے بجائے ایک ہی پوسٹ میں رہ جانی والی چیزوں کو ایڈٹ کرکے شامل کیا جاسکتا ہے۔