محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
السلام و علیکم دوستو!
رمضان المبارک کا چاند طلوع ہوتے ہی الحمد للہ مساجد کی رونقین بھی بڑھ گئیں۔خاص طور پر رات کوتراویح کے وقت ہر طرف سے قرآن تلاوت ہونے کی آوازیں سبحان اللہ
لیکن اکثر مساجد میں دیکھا گیا کہ قرآن پڑھا تو جا رہا ہوتا ہے۔لیکن سمجھ کچھ نہین آتی۔
صرف آیت کا آخری لفظ سمجھ آتا ہے۔اور وہ بھی اس لیے کہ حافظ صاحب نے رکوع کرنا ہوتا ہے۔دوستو پہلے یہ مناظر صرف احناف کے ہاں نظر آتے تھے۔لیکن افسوس صد افسوس کہ آجکل یہ مناظر اہل توحید کی مساجد میں بھی نظر آتے ہیں۔
میں نے ایک حا فظ سے بات کی تو کہنے لگا کہ ہم کیاکریں مقتدی ایسا چاہتے ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ دوسری مساجد میں تو مولوی صاحب 40 منٹ میں تراویح مکمل کر لیتا ہے اور تو ہے کہ گھنٹہ گھنٹہ ہمیں تھکائے رکھتا ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
دوستو اس قدر بےدردی سے قرآن پڑھا جاتا ہے کہ ایسا لگتا ہے پڑھا نہیں جا رہا بلکہ قرآن کے ساتھ مزاق کیا جا رہا ہے۔
میری حفاظ کرام سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اللہ کے واسطے قرآن کو قرآن سمجھ کے پڑھو تاکہ پڑھنے والے اور سننے والے کیلئے ثواب کا باعث بنے۔