۵ پی ڈی ایف پر مشتمل ہوگی ۱۰ جلد ہیں مکملکتنی جلد ھیں؟
محترم آپ کی بات درست ہے کہ یہ کتاب پہلے ہی پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں لیکن کیا آپ نے ان کو ایک نظر دیکھا صحیح سے؟ پہلی بات اس کا سائز بہت زیادہ ہیں ہر فائل کا سائز ۲۵۰ ایم بی سے شروع اور ۳۳۲ ایم بی پر ختم ہوتا ہے ہمارے بہت سے بھائی اتنی بڑی فائلز ڈنلوڈ نہیں کرتے دوسری بات یہ جو پہلے سے ڈلی ہیں پی ڈی ایف ان کے ہر پیج پر پرپل کلر ہے جو بہت عجیب سا لگتا ہے پڑھنے میں میں الحمدللہ دونوں پر کام کرا ہے ایک سائز کم کردیا ہے اب سائز بہت زیادہ ۲۶ یم بی ہے اور دوسری بات وہ جو پرپل کلر تھا اسے بھی ختم کردیا ہے اب سب پیجز بہت اچھے ہیں پڑھنے میں تو اسی لئے میں ہیاں اس والی پی ڈی ایف کے بجائے اپنی اس پی ڈی ایف جس کو میں نے ایڈٹ کرا ہے اسے ہیاں پیش کرنا ضروری سمجھایہ کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں پہلے ہی آن لائن دستیاب ہے
اور وہ غیر مکمل بھی ہے۔ مکمل کتاب اپلوڈڈ نہیں ہے۔محترم آپ کی بات درست ہے کہ یہ کتاب پہلے ہی پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں لیکن کیا آپ نے ان کو ایک نظر دیکھا صحیح سے؟ پہلی بات اس کا سائز بہت زیادہ ہیں ہر فائل کا سائز ۲۵۰ ایم بی سے شروع اور ۳۳۲ ایم بی پر ختم ہوتا ہے ہمارے بہت سے بھائی اتنی بڑی فائلز ڈنلوڈ نہیں کرتے دوسری بات یہ جو پہلے سے ڈلی ہیں پی ڈی ایف ان کے ہر پیج پر پرپل کلر ہے جو بہت عجیب سا لگتا ہے پڑھنے میں میں الحمدللہ دونوں پر کام کرا ہے ایک سائز کم کردیا ہے اب سائز بہت زیادہ ۲۶ یم بی ہے اور دوسری بات وہ جو پرپل کلر تھا اسے بھی ختم کردیا ہے اب سب پیجز بہت اچھے ہیں پڑھنے میں تو اسی لئے میں ہیاں اس والی پی ڈی ایف کے بجائے اپنی اس پی ڈی ایف جس کو میں نے ایڈٹ کرا ہے اسے ہیاں پیش کرنا ضروری سمجھا
جو اردو والی ہیں اس میں ۱۵۸۰۵ روایات ہیں اور اس اردو والی کے مطابق کتاب ختم ہوتی ہیں ہیاں میں سکین لگاتا ہوں آپ دیکھےاور وہ غیر مکمل بھی ہے۔ مکمل کتاب اپلوڈڈ نہیں ہے۔
:)یہ ساری باتیں بالکل بجا ہیں۔ آپ کی پی ڈی ایف کا منتظر :)
اچھا پھر ٹھیک ہے کیونکہ میرے پاس جو پی ڈی ایف ہے وہ عمرو بن دینار کے ترجمہ پر ختم ہوجاتی ہے۔جو اردو والی ہیں اس میں ۱۵۸۰۵ روایات ہیں اور اس اردو والی کے مطابق کتاب ختم ہوتی ہیں ہیاں میں سکین لگاتا ہوں آپ دیکھے
19253 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں