خنساء
رکن
- شمولیت
- مارچ 14، 2014
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 96
- پوائنٹ
- 45
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے مولا تو رحم فرما دے
گناہوں کی دلدل میں میں پھنس گیا ہوں
گناہوں کی دلدل سے مجھ کو نکال
میرے مولا تو رحم فرما دے
غفور رحیم تیری ذات مولا
مجھ پر بھی رحم فرما دے مولا
گناہوں کی دلدل میں میں پھنس گیا ہوں
گناہوں کی دلدل سے مجھ کو نکال
میرے مولا تو رحم فرما دے
غفور رحیم تیری ذات مولا
مجھ پر بھی رحم فرما دے مولا
سمجھتی ہوں کہ میں ہوں گناہ گار
پر تیری رحمت بھی ہے تو بے شمار
تیرا ایک بندہ تجھ سے مانگے دعا
تو اس کی سن لے ،تو اس کی سن لے
پر تیری رحمت بھی ہے تو بے شمار
تیرا ایک بندہ تجھ سے مانگے دعا
تو اس کی سن لے ،تو اس کی سن لے
خنساء